مقتول ناظم جوکھیو قتل کیس کی نئی جے آئی ٹی تشکیل

0
85

کراچی: مقتول ناظم جوکھیو قتل کیس کی نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے ڈی آئی جی ایسٹ کے حکم پر بننے والی جے آئی ٹی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا تھا۔

مقتول ناظم الدین جوکھیو قتل کیس کی انوسٹی گیشن کا ہیڈ ڈی آئی جی تنویر عالم اوڈھو کو مقرر کردیا گیا اور نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

موجودہ جے آئی ٹی کیس کی انوسٹی گیشن کو آگے بڑھاتے ہوئے کیس سے متعلق شواہد اکٹھا کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں