ناظم جوکھیو قتل کیس میں 2 غیر ملکی شہری بھی شامل تفتیش

0
155

کراچی: ناظم الدین جوکھیو قتل کیس میں 2 غیر ملکیوں صورت شناس کو بھی بطور ملزمان مقدمہ میں شامل کرلیا گیا۔

پولیس نے جام ہائوس ملیر سے گرفتار تین ملزمان معراج، رزاق، جمال واحد کی گرفتاری کے ساتھ جام ہائوس کی سی سی ٹی وی ‘ڈی وی آر’ بھی قبضہ میں لی ہے۔

مقتول ناظم الدین جوکھیو کے وکیل مظہر جونیجو نے کورٹ سے استدعا کی کہ کیس میں مزید سیکشن 506/B, 504, 201, 202 کا اضافہ کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں