ناظم جوکھیو قتل کیس، ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں 16 نومبر تک توسیع

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں عدالت نے ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں 16 نومبر تک توسیع کردی۔ کراچی کی ملیر کورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس کوعدالت میں پیش کیا۔ جام اویس اور دیگر ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں عدالت … Continue reading ناظم جوکھیو قتل کیس، ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں 16 نومبر تک توسیع