فوربز’ 100 طاقتور کاروباری خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

0
16

کراچی: امریکہ کے اقتصادی جریدے فوربز نے سال 2024 کی مشرق وسطیٰ سے 100 طاقتور ترین کاروباری خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے، کاروباری میں دو پاکستانی خواتین کے نام بھی شامل ہیں۔

فوربز کی فہرست میں شامل دو پاکستانی خواتین یونی لیور پاکستان کی سابق سی ای او شازیہ سید اور ‘پیور ہیلتھ’ کی شریک بانی شائستہ آصف شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں