راولپنڈی میں خاتون سے چھینا جپٹی اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

0
80

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز وارث خان کے علاقے میں میں خاتون سے چھینا جپٹی اور تشدد کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات دیے تھے۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری، جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں