سارہ شریف قتل کیس، راولپنڈی پولیس قاتلوں کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام

جہلم: دس سالہ معصوم بچی سارہ قتل کیس کے معاملہ پر ڈومیلی پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر ملک نثار نے کہا ہے کہ ہم عرفان، بینش اور فیصل کو گرفتار کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں وہ مسلسل اپنا ٹھکانہ تبدیل کر رہے ہیں۔ راولپنڈی ریجنل پولیس آفس کے ترجمان سردار نثار احمد خان کا … Continue reading سارہ شریف قتل کیس، راولپنڈی پولیس قاتلوں کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام