لڑکی بن کر نو عمر بچوں کو بدفعلی کا نشانے کے بلیک کرنے والا فٹنس ٹرینر گرفتار

0
55

گوجرانوالہ: لڑکی بن کر نو عمر بچوں کو بلیک کرنے والے فٹنس ٹرینر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سوشل میڈیا پر لڑکی بن کر نو عمر بچوں کو اپنے گھر بلواتا اور ملزم بچوں کو گھر بلا کر ان کے ساتھ بد فعلی کرتا اور ویڈیو بھی بنا لیتا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکوں کو ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر کے لاکھوں روپے لے چکا ہے اور ملزم حسن متاثرہ نوجوان کو بلیک میل کر کے 75 لاکھ روپے مانگ رہا تھا۔

پولیس کے مطابق جم ٹرینر کے خلاف لڑکوں کی نا زیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے پہلے بھی مقدمات درج ہیں۔ ملزم کے موبائل سے متعدد ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔گرفتار ملزم کے موبائل فونز قبضے میں لے کر فرانزک کے لیے بجھوا دیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں