سوشل میڈیا پر لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

0
51

لاہور: تھانہ شادمان پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی(س) کو نوکری کا جھانسہ دے کر پاس بلا کر ذیادتی کرنے والے ملزم شہروز کو ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شہروز کا لڑکی (س) سے چند روز قبل سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا تھا۔ ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو ٹولنٹن مارکیٹ اپنے کمرے میں بلاکر نشہ آور شے کھلائی اور اسے نیم بہوشی کی حالت میں زیادتی کرکے فرار ہو گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں