پاکستان بار کونسل کا آڈیو لیک پر اہم اجلاس 23 فروری کو طلب

0
73

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے آڈیو لیک پر اہم اجلاس 23 فروری کو طلب کرلیا، اجلاس میں ممبران کے سامنے آڈیو لیکس کا معاملہ اٹھایا جائے گا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

آڈیو لیکس کا معاملہ، پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وائس چیئرمین ہارون رشید کے مطابق اگر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوتے ہیں تو لائسنس معطل ہوگا۔

صدر سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کا کہنا ہے کہ میں نے کوئی مس کنڈ کٹ نہیں کیا، اگر پاکستان بار کونسل میرے لائسنس سے متعلق فیصلہ کرتی ہے تو قانون لڑائی لڑوں گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں