آڈیو لیکس کا معاملہ، پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد: آڈیو لیکس کے معاملے پر پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو مستعفی ہونے کے لیے 7 دن کا الٹی میٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل کا کہنا … Continue reading آڈیو لیکس کا معاملہ، پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ