جامعہ کراچی دھماکہ، مشتبہ کار سوار کو شامل تفتیش کرلیا

0
173

کراچی: زرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے مشتبہ کار سوار کو شامل تفتیش کر لیا ہے اور خاتون کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث کار سوار کو حراست میں لے لیا ہے۔

‏‏جامعہ میں داخلے پر ایک کار بغیر نمبر پلیٹ اور دوسری کار کا نمبر موجود تھا۔ سکیورٹی اداروں کے گلستان جوہر، اسکیم 33 میں چھاپے کے دوران
نمبرپلیٹ والی کار کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں