جامعہ کراچی خود کش دھماکہ، ایک اور مبینہ کردار سامنے آگیا

0
156

کراچی: جامعہ کراچی میں خود کش دھماکے سے متعلق ایک اور مبینہ کردار سامنے آگیا ہے۔ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برقع پوش خاتون جامعہ کراچی کے اندر ڈپارٹمنٹ کے گیٹ کے سامنے کھڑی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور خاتون رکشے سے اتر کر کچھ دور کھڑی ہو جاتی ہے، سفید اسکارف والی خاتون مبینہ حملہ آور کے پاس جاکر کچھ بات کرتی ہے اور بات چیت کے بعد حملہ آور خاتون دھماکے کی جگہ پر آ جاتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں