جامعہ کراچی خود کش دھماکہ، ایک اور مبینہ کردار سامنے آگیا

کراچی: جامعہ کراچی میں خود کش دھماکے سے متعلق ایک اور مبینہ کردار سامنے آگیا ہے۔ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برقع پوش خاتون جامعہ کراچی کے اندر ڈپارٹمنٹ کے گیٹ کے سامنے کھڑی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور خاتون … Continue reading جامعہ کراچی خود کش دھماکہ، ایک اور مبینہ کردار سامنے آگیا