نجی نیوز چینل کی ٹیم پر چھریوں سے حملہ کرنے والے فروٹ فروش مافیا کے 4 دہشت گرد گرفتار

0
297

کراچی: شہر کراچی میں فروٹ فروش مافیا کا نجی نیوز چینل کی ٹیم پر چھریوں سے حملہ سے خاتون رپورٹر کمیرا مین زخمی ہونے کے معاملہ پر ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کی جانب سے ایمپریس مارکیٹ بول نیوز کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئے فروٹ فروش مافیا کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث 4 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

صحافیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں پر جرنلسٹس پروٹیکشن بل کے تحت دہشت گردی کی ایف آئی آر درج ہونے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں