شہر کراچی میں فروٹ فروش مافیا کا نجی نیوز چینل کی ٹیم پر چھریوں سے حملہ، خاتون رپورٹر کمیرا مین زخمی

کراچی: نجی نیوز چینل کی ٹیم پر صدر میں حملہ، نجی نیوز چینل بول نیوز کی ٹیم مہنگائی پر کوریج کے لیے فروٹ مارکٹ میں موجود تھے۔ فروٹ مارکیٹ سے کیمرامین دانیال اور کاشف حمید پر حملہ کیا، چھریوں سے وار کیے گئے۔ کیمرا اور و دیگر سامان چھیں لیا گیا اور جہانگیر پارک کے … Continue reading شہر کراچی میں فروٹ فروش مافیا کا نجی نیوز چینل کی ٹیم پر چھریوں سے حملہ، خاتون رپورٹر کمیرا مین زخمی