ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک کی رشوت لینے کے معاملہ پر پیش رفت

0
62

کراچی: ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک شبانہ کنول کی جانب سے کھاتوں کی تبدیلی کے لئے رشوت لینے کے معاملہ پر تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

اسسٹنٹ کمشنر، مختارکار اور سپروائزنگ تپیدار کو شامل تفتیش کرلیا گیا اور موبائل فونز کی فارینزک کے لئے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا گیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اعجاز ہالیپوٹو، مختارکار اسلم شر اور سپروائزنگ تپیدار ذوالفقار لغاری مرکزی ملزمان ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں