ڈپٹی کمشنر ملیر آفس کی خاتون کلرک رشوت کی وڈیو کا معاملہ، دی پاکستان کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا ایکشن، کلرک عہدے سے معطل

کراچی (مدثر غفور) گزشتہ دنوں ڈپٹی کمشنر آفس ملیر کی خاتون کلرک شبانہ کنول کی رشوت’ جعل سازی کی وڈیو منظر عام پر آئی تھی جسے دی پاکستان اُردو کے نمائندہ خصوصی نے رپورٹ کیا تھا تاہم ڈپٹی کمشنر ملیر عرفان اروان نے خاتون کو عہدے سے معطل کردیا جبکہ ڈپٹی کمشنر ملیر آفس نے … Continue reading ڈپٹی کمشنر ملیر آفس کی خاتون کلرک رشوت کی وڈیو کا معاملہ، دی پاکستان کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا ایکشن، کلرک عہدے سے معطل