اورنگی ٹاؤن میں طالبہ کے جنسی استحصال کا واقعہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

0
106

کراچی: اورنگی ٹاؤن،طالبہ کے جنسی استحصال کا واقعہ پر اورنگی ٹاؤن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ موٹر سائیکل سوار ملزم نے راہگیر طالبہ کا جنسی استحصال کیا تھا۔

ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کے مطابق واقع کی فوٹیج منظر عام پر آئی تھی۔ پولیس نے فوٹیج کی مدد ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت فہیم کے نام سے ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں