لاہور ہائیکورٹ کا 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

0
76

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جن دوست ممالک نے تحائف دیئے وہ بھی بتائے جائیں، توشہ خانہ سے متعلق کوئی چیز چھپائی نہیں جا سکتی اور 2002 کے بعد پبلک کیے گئے ریکارڈ کے ذرائع بھی بتائے جائیں، بغیر ادائیگی قیمت کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں