کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں ملوث جج کی بیوی سومیہ عاصم گرفتار

0
65

اسلام آباد: مقامی عدالت نے کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں مرکزی ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ جس پر پولیس نے ملزمہ کو گرفتارکر کے وویمن پولیس سٹیشن منتقل کردیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں