مسلم لیگ ن کے اقلیتی ایم این اے کی انگریزی غلطی نے ڈگری پر سوال اُٹھا دیا

0
55

کراچی، سوشل میڈیا کی دنیا میں ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ نواز سندھ کے رہنما اور اقلیتی ایم این اے کو انگریزی سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سندھ سے اقلیتی نشت پر منتخب ہونے والے ایم این اے نے کھیل داس کوہستانی کو ان کی ہی پارٹی کے ایک فالور نے ٹویٹ میں انگریزی کی غلطی نکال کر اسکول میں بچوں کو پڑھائی جانے والی انگریزی کی یاد دیہانی کروا دی۔ https://twitter.com/KhealDas/status/1260801904965300224

اقلیتی ایم این اے کھیل داس کوہستانی نے صبح کے وقت قومی اسمبلی میں دوران سیشن دوسرے ایم این ایز کے ساتھ دو فوٹو ٹویٹ کرتے ہوئے انگریزی میں کیپشن لکھا کہ ‘ود کولیگ’ جسے مسلم لیگ نواز کے ہی ایک فالور کے ٹویٹر ہنڈل نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ‘ود کولیگز’ لکھو بھائی ڈگری کہاں سے لی ہے اور مذید لکھا کہ سنگلولر اور پلورل تو بچوں کو اسکول میں پڑھاتے ہیں۔ https://twitter.com/JanisareNawaz/status/1260869536854806528

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں