ناظم جوکھیو قتل کیس، رُکن قومی اسمبلی جام کریم کا نام بھی تشدد و قتل کی فہرست میں شامل

0
552

کراچی (مدثر غفور) ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم ایم پی اے سردار جام اویس کے بھائی اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کریم کا نام بھی ناظم جوکھیو پر تشدد اور قتل کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ایف آئی آر میں سیکشن 365 پی پی سی، جو اغوا سے متعلق ہے، بھی شامل کیا ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق مجسٹریٹ کے آرڈر کے تحت ناظم الدین جوکھیو قتل کیس میں اغوا کا قلم 365 داخل کرنے کہ ساتھ دیگر 11 افراد بطور ملزم قتل کیس میں شامل کئے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں