ناظم جوکھیو قتل کیس، رُکن قومی اسمبلی جام کریم کا نام بھی تشدد و قتل کی فہرست میں شامل

کراچی (مدثر غفور) ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم ایم پی اے سردار جام اویس کے بھائی اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کریم کا نام بھی ناظم جوکھیو پر تشدد اور قتل کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ایف آئی آر میں سیکشن 365 … Continue reading ناظم جوکھیو قتل کیس، رُکن قومی اسمبلی جام کریم کا نام بھی تشدد و قتل کی فہرست میں شامل