جوکھیو سردار کے راج میں نوجوان غریب جوکھیو کا قتل

کراچی: ملیر کے علاقے میں گاؤں کے قریب شکار کرنے سے روکنے پر جوکھیو برادری کے نوجوان ناظم جوکھیو کو تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ قابل اعتماد زرائع کے مطابق ملیر سے منتخب پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی سردارجام عبدالکریم اور ان کے بھائی ایم پی اے جام اویس گھرام جوکھیو کے مہمان جوکھیو … Continue reading جوکھیو سردار کے راج میں نوجوان غریب جوکھیو کا قتل