پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کا صحافیوں سے ہتک آمیز رویہ پر تقریبات کا بائی کاٹ

0
83

رحیم یار خان: رحیم یار خان میں صحافیوں نے پیپلزپارٹی کی تقریبات کا بائی کاٹ کردیا۔ صحافیوں کا جمالدین والی میں منتطمین کی جانب سے ہتک آمیز رویہ کے خلاف احتجاج کیا اور تمام صحافی ناراض ہو کر چلے گئے۔

سیکریٹری پریس کلب کا کہنا ہے کہ مخدوم عثمان کی جانب مزاکرات ناکام جمالدین والی میں ہمیشہ صحافیوں کے ساتھ ناروسلوک کیا جاتا ہے۔ پریس گیلری نہیں بنائی گئی اور مرکزی گیٹ پر صحافیوں سے ہتک آمیز رویہ اختیار کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں