علیم خان نے ن لیگ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے 35 سے زائد ارکان اسمبلی کی حمایت کا وُوٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی

0
173

لاہور: باوثوق ‏ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے علیم خان کو وزارتِ اعلیٰ پنجاب کا امیدوار بننے کی صورت میں اعتماد کا ووٹ دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔

متحدہ اپوزیشن کی پیشکش کے بعد علیم خان کا کہنا تھا کہ مجھے عہدے کا لالچ نہیں اور ن لیگ کے امیدوار کو 36 ارکان اسمبلی کی جانب سے حمایت کا ووٹ دینے کی یقین دہانی کروادی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں