سیالکوٹ میں طالبات کو ہراساں کرنے والا پروفیسر گرفتار، مقدمہ درج، نوکری سے معطل

0
62

سیالکوٹ: قومی شاعر ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کی درسگاہ گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کے شعبہ اردو کے سربراہ پروفیسر ناصر اکبر کے خلاف کالج کی طالبات کو جنسی طور پر حراساں کرنے کے الزامات پر نوکری سے معطل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے پروفیسر ناصر اکبر کے خلاف تھانہ رنگپورہ میں مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کالج کی متعدد طالبات کی جانب سے پروفیسر ناصر اکبر کے خلاف انہیں جنسی طور پر حراساں کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں