بیٹی نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا، ، ملزمہ فرار

0
148

منڈی بہاءالدین: پولیس کے مطابق جاگو کلاں میں  بیٹی نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا اور واقعہ مبینہ طور پر رشتے کے تنازعہ پر پیش آیا ، ملزمہ فرار ہوچکی ہے۔ مقتولہ کا ملزمہ کے ساتھ رشتے کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا تھا۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی اور لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ملزمہ کی گرفتاری کے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں