اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

0
128

لاہور: اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ تحریک عدم اعتماد ن لیگ کےسلمان رفیق،خلیل طاہر سندھو، سمیع اللّٰہ خان نے جمع کرائی ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے متن میں تحریر ہے کہ ایوان کی اکثریت کو پرویز الہٰی پر اعتماد نہیں رہا۔

متن میں تحریر ہے کہ پنجاب کے معاملات آئین پاکستان کے مطابق نہیں چلائے جا رہے ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے صوبے میں جمہوری روایات کا قلع قمع کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں