وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ثقافتی تنوع کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

0
290

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ثقافتی تنوع کے عالمی دن پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہر ثقافت کی رنگا رنگی ہی خوبصورت اور دلکشی کا باعث ہے۔ سماجی ارتقاء کیلئے ثقافتی تنوع بے حد اہمیت کا حامل ہے اور ثقافتی تنوع کا عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں اور شعور بیدار کرنا ہے۔ پنجاب ثقافتی تنوع سے مالا مال دھرتی ہے اور پنجاب کے ہر خطے کا لسانی اور ثقافتی ورثہ منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ ترقی اوربہتری کیلئے ثقافتی تنوع کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں