پی ٹی آئی کا سندھ حقوق ناکام، کارکنان سے زیادہ پولیس کی تعداد تھی

0
146

کراچی: پی ٹی آئی کا سندھ حقوق قافلہ اسٹیل ٹائون پہنچ گیا لیکن تحریک انصاف کے کارکنان سے زیادہ پولیس کی تعداد تھی۔

سندھ حقوق مارچ کراچی کے حدود میں داخل ہوا تو رہنمائوں کی صرف گاڑیاں تاہم چند بسیں کراچی سے لنک روڈ استقبال کیلئے پہنچائی گئیں تاکہ قافلہ میں کارکنان کی تعداد زیادہ دکھائے دے۔ سندھ حقوق مارچ کے قافلے میں شاہ محمود قریشی کی پرٹوکول گاڑیاں تھی اور کارکنان نہ ہونے کے برابر تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں