تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو اسٹیل ملز ملازمین نے روک لیا، شدید احتجاج

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو اسٹیل ملز ملازمین نے اسٹیل ٹائون موڑ پر روک لیا۔ اسٹیل ملز ملازمین نے اسٹیل ٹائون موڑ پر حلیم عادل شیخ کو روکا اور شدید نعرے بازی کی اور ماضی میں اسٹیل مل کو تجربہ کار انتظامیہ لاکر چلانے کے وعدے یاد دلائے۔ تحریک انصاف کے … Continue reading تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو اسٹیل ملز ملازمین نے روک لیا، شدید احتجاج