وزیراعلیٰ سندھ کی ملیر کے آچر سالار گاؤں میں مقتول ناظم جوکھیو کے گھر آمد، تعِزیت دعا کی

0
92

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ملیر کے آچر سالار گاؤں پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ صوبائی وزرا، سعید غنی، امتیاز شیخ، ساجد جوکھیو، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مقتول ناظم جوکھیو کے ورثا سے ملاقات اور تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پولیس کو ہدات دے کر ورثا کی مرضی کی ایف آئی آر درج کروائی ہے اور مکمل مقتول ناظم جوکھیو کے ورثا سے مکمل تفصیلات لیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ناظم جوکھیو کے ورثا کو انصاف دلایا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں