وزیراعلیٰ سندھ کا ناظم جوکھیو قتل کا نوٹس، رکن سندھ اسمبلی جام اویس خان جوکھیو دیگر ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج

کراچی: ملیر میں ناظم جوکھیو کے لرزہ خیز قتل کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیتے پولیس کو مقتول کے ورثا کی مرضی سے ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعلی کی ہدایت کے بعد مقتول کے بھائی کی مدعیت میں میمن گوٹھ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا … Continue reading وزیراعلیٰ سندھ کا ناظم جوکھیو قتل کا نوٹس، رکن سندھ اسمبلی جام اویس خان جوکھیو دیگر ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج