سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

0
70

کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے 16اضلاع میں کامیاب تقریباً 4 ہزار بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کراچی کی تقریبا ایک درجن یونین کمیٹیوں کے نتائج روک دیے گئےہیں جبکہ11 یونین کمیٹیوں کے چیئرمین و وائس چیئرمین کا ضمنی انتخاب ہونا باقی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں