جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی و دستِ راست نجف حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز

0
149

کراچی: محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بڑے بھائی و دستِ راست نجف حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق سابقہ تحصیل دار پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور خلاف ضابطہ ترقی پانے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن راولپنڈی نے متعلقہ محکموں سے تفصیلات طلب کرلیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں