بدبخت ملزم کی 10سالہ بچے سے مسجد کے تہہ خانے میں بدفعلی

0
44

لاہور: شادمان میں ملزم 21 سالہ حبیب الرحمن نے ماسک بیچنے والے 10سالہ یتیم بچے بلال کو مسجد کے تہہ خانے میں لے جاکر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔

پولیس نے متاثرہ بچے کی ماں کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں