چودہ سالا بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

0
66

لاہور: نواب ٹاؤن پولیس نے 14سالا بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم محمد بوٹا  نے بچےکو ڈرا دھمکا کے اس سے بدفعلی کی۔

اطلاع موصول ہونے پر نواب ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم محمد بوٹا کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کو مزید تحقیات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں