پاکستان میں واٹس ایپ گروپس کے ایڈمن ہو جائیں ہوشیار، پہلا مقدمہ درج

0
575

لاہور: سوشل میڈیا پلیٹ واٹس ایپ گروپس کے ایڈمن ہو جائیں ہوشیار، پاکستان میں قانون پاس ہونے کے بعد واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن قانونی شکنجے میں آنا شروع ہوگئے۔

پنجاب میں مذہبی فرقہ واریت اور انتشار پھیلانے کے الزام میں واٹس ایپ نیوز اپ ڈیٹ گروپ کے ایڈمن اور ایڈ ممبران کے خلاف تھانہ سٹی عارفوالہ میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں