راہ چلتی طالبہ سے چھیڑخانی کرنے والا بے غیرت گرفتار

0
85

لاہور: لاہور کے علاقے میں اسکول سے گھر جاتی طالبہ کو راستے میں موٹر سائیکل سوار اوباش نوجوان کی جانب سے تنگ کرنے اور چھیڑ خانی کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ اوباش نوجوان اسامہ راہ چلتی طالبہ سے دست اندازی اور چھیڑخانی کررہا ہے جبکہ لڑکی نے اس درندے سے بچنے کی کوشش میں وہاں سے دوڑ لگا دی ہے۔

نشتر کالونی پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزم اسامہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اوراسے حوالات میں بند کردیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں