ٹھٹھہ میں ایک ماہ میں تیسری خود کُشی

0
62

ٹھٹھ: ضلع ٹھٹھہ میں خود کُشی کے واقعات بڑھ گئے اور ایک ماہ میں  تیسری خود کُشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ گاؤں حاجی فقیر بانبرو کے رہاشی 35 سالہ شخص محمّد حسن بانبرو نے مالی حالات اور بیروزگاری سے تنگ آکر گلے میں پهندا لگا کر خود کوشی کرلی ۔

یاد رہے لاک ڈاؤن کے دوران ضلع ٹھٹھ میں یہ تیسری خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں