ملاقات میں کوئی صداقت نہیں، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، عمران خان کو واضح پیغام پہنچادیا گیا

0
120

کراچی (مدثر غفور) اجنبی کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں اسٹیبلشمنٹ کی کسی طاقت ور شخصیت یا ماتحت شخصیات سے ملاقات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ عمران خان کو واضح پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ ہم کچھ نہیں کرسکتے، موجودہ حکومت اگلا وفاقی بجٹ منظور کروانے کے بعد اگست یا ستمبر 2023 میں انتخابات کروانے کا ارادہ رکھتی ہے اور انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں