ناظم جوکھیو قتل کیس، وفاقی کابینہ کی جے آئی ٹی بنانے کی منظوری

0
158

اسلام آباد: ‏وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں ناظم جوکھیو قتل کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔

وفاقی حکومت نے ناظم جوکھيو قتل کيس پر جوائنٹ انویسٹی گيشن کميٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ تحقيقاتی کميٹی ميں شامل سول اور عسکری اداروں کے افسران تحقيقات کريں گے۔ جے آئی ٹی سے تمام حقائق سامنے آئیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں