دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے راہیں جدا کرلیں

0
168

کراچی: دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے راہیں جدا کرلیں اور دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔

دعا بھٹو نے ملیر کی فیملی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018 میں شادی کی تھی اور حلیم عادل شیخ سے دعا بھٹو کی دوسری شادی تھی، ایک بیٹا بھی تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں