نواز شریف اور شہباز شریف کے تایا زاد بھائی کا انتقال

0
106

لاہور: نواز شریف اور شہباز شریف کے تایا زاد بھائی طارق شفیع انتقال کرگئے۔ میاں طارق شفیع دل کا دورہ پڑنے پر جاں بحق ہوئے ہیں۔ شہباز شریف بجٹ اجلاس کے لئے اسلام آباد جا رہے تھے اور اپنے کزن طارق شفیع کی وفات کی خبر سن کر موٹروے سے واپس لاہور روانہ ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں