ڈاکٹرعبدالقادر سومرو شہید، قبر کشائی کے بعد اسٹیل ٹاون قبرستان میں تدفین

0
416

کراچی: ڈاکٹرعبدالقادر سومرو شہید کی قبر کشائی کے بعد اسٹیل ٹاون قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ ڈاکٹرعبد القادر سومرو شہید کو 7 اپریل کو گلشن حدید سے متصل کورونا کے لئے مختص قبرستان میں دفن کیا گیا تھا تاہم اب ان کی میت کو کورونا قبرستان سے نکال کراسٹیل ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں