ملیر کی سیاسی شخصیت قادر بخش کلمتی کا تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

0
176

کراچی: ملیر کے نامور سیاسی و سماجی شخصیت قادر بخش کلمتی کا تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف ضلع ملیر کے سابق صدر قادر بخش کلمتی کو مسلم لیگ نواز میں شمولیت کی دعوت۔

مسلم لیگ نواز کے رہنما شاہ محمد شاہ کی تحریک انصاف کے سابق صدر قادر بخش کلمتی سے ملاقات ہوئی۔ شاہ محمد شاہ نے تحریک انصاف ملیر کے سابق صدر قادر بخش کلمتی کو مسلم ن میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

قادر بخش کلمتی نے مسلم لیگ نواز میں شمولیت ساتھیوں کی مشاورت سے مشروط کرتے ہوئے کہا کہ ملیر کی عوام کے حق میں جو بہتر ہوگا اسی راستے کا انتخاب کرونگا۔

دی پاکستان اُردو سے قادر بخش کلمتی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میٹنگز اور مشاورت جاری ہے انشااللہ جلد مثبت فیصلہ کرینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں