گلستان جوہر میں گھر کے باہر کھڑی کرکیوں سے موبائل چھین لئے گئے

0
114

کراچی: گلستان جوہر بلاک 3 میں صبح سویرے واردات کے نتیجے میں گھر کے باہر کھڑی لڑکیوں سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھین لیے گئے۔ واردات تھانہ گلستان جوہر کی حدود میں صبح 7 بجے ہوئی۔

ضلع شرقی میں صبح سویرے ہونے والی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ملزم اسلحہ دکھا کر موبائل فون اور ہینڈ بیگ لوٹ کر فرار ہوا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم نے 8 سیکنڈ میں واردات کی اور فرار ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں