خود کشی نہ کریں 15پر کال کریں، ڈی پی او لیہ نے مثال قائم کردی

0
68

ملتان: ڈی پی او لیہ اسد الرحمن کا 15 کال پر فوری ایکشن، شہری نے اطلاع دی کہ اس کے بچے کچھ دن سے بھوکے ہیں اور کھانے کو کچھ نہیں زندگی سے تنگ ہوں۔

ڈی پی او لیہ نے معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے راشن لیا اور اس کے گھر پہنچ گئے۔ اسد الرحمن شہری کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ پورے ضلع میں کوئی بھی شہری اگر مجبور ہو تو خودکشی کے بجائے ہمیں کال کریں ہم مدد کو پہنچیں گے۔

لیہ کے عوام کا کہنا ہے کہ بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی میں پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈی پی ّاو اور صاحب حثیت لوگوں کو عوام کی مدد کے لیے اس طرح آگے آنا چاہیے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں