ایلن مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا اُڑادی، نیا لوگو ‘ایکس’ میں تبدیل

0
63

کراچی: ٹویٹر کے مالک ایلن مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اُڑادی ، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ تبدیل کرکے ‘ایکس’ کردیا گیا۔

ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو نے آج صبح ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹوئٹ کی گئی اور بعد ازاں ٹوئٹر کا لوگو باضابطہ طور پر تبدیل کر دیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں